the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کترینہ کیف نے کہا ہے کہ 4 سال بعد ایک بار پھر سلمان کے ساتھ کام کرنے میں انھیں بہت خوشی ہو رہی ہے۔  ٹی وی چینل کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ان کی زندگی میں بہت کچھ بدلا ہے۔ کترینہ کیف کی ذاتی اور پروفیشنل زندگی اس وقت منجدھار میں نظر آ رہی ہے۔ جہاں ذاتی زندگی میں وہ بریک اپ کے بعد خود کو سنبھالنے کی کوشش کر رہی ہیں وہیں ان کی فلمیں بھی سنبھلنا



تو دور چلنے کی حالت میں بھی نہیں ہیں۔ 

ان کی فلم ’’بار بار دیکھو‘‘ کا جو حال ہوا اسے دیکھ کر لگتا ہے کہ لوگوں نے بار بار تو کیا ایک بار بھی فلم دیکھنا گوارہ نہیں کی۔ لیکن کترینہ کی قسمت اچھی ہے کہ وہ سلمان خان کی دوست ہیں اور اسی دوستی کے چلتے انھیں سلمان کی فلم ٹائیگر ابھی زندہ ہے مل گئی ہے فلم میں کترینہ ایکشن کرتی نظر آئیں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.